اسلام آباد، راولپنڈی، سوات اور گردونواح میں
اسلام آباد، راولپنڈی، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ۔
زلزلے کی زیر زمین گہرائی 88 کلو میٹر رہی، زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد