*بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئے روز بنچز تبدیلی تنازع مزید شدید ہو گیا ، ایک اور
*بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئے روز بنچز تبدیلی تنازع مزید شدید ہو گیا ، ایک اور اہم فیصلے نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ڈویژن بنچ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے قائم مقام چیف کی ہدایت پر دوسرے بنچز سے نکال کر کیسز ان کے (جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے ڈویژن بنچ ) بنچ میں مقرر کرنے کو قائم مقام چیف جسٹس کے اختیار سے تجاوز قرار دیا ہے اور وہی تمام کیسز دوبارہ واپس مختلف بنچز میں بھیجنے کا حکم دے دیا ہے*