November 16, 2026

9 مئی مقدمات منتقلی ،،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو آرٹیکل 203 کے تحت عدالتی

20250410_183158

‏9 مئی مقدمات منتقلی ،،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو آرٹیکل 203 کے تحت عدالتی افسروں کو انتظامی مداخلت سے بچانے کا آئینی اختیار حاصل ہے،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کے خلاف ریفرنس ناکافی شواہد کی بنا پر مسترد کیا گیا،پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کرنے کا سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری