90

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز بات تمہاری نہیں ھے ضیاء بات زمانے کی ھے ضیاء

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز
بات تمہاری نہیں ھے ضیاء
بات زمانے کی ھے ضیاء

وزیر ریلوے حنیف عباسی سے عوامی مطالبہ ،
کینٹ سے پنجاب کی تمام ریل گاڑیاں گزارنے کہ بعد مال گاڑیاں بھی مین لائین پہ گھنٹہ گھنٹہ کھڑا رکھ کرگزارنا،کہاں کا انصاف ہے ۔
سکھر ایکسپریس کو بہتر طریقے سے چلایا جاۓ, یا بند کردیا جاۓ،یوں مسافروں کو رسوا و زلیل نہ کیا جاۓ،ریلوے کا کوچ مالکان کہ ساتھ مک مکا ختم کیا جائے ۔اس کی ٹائمنگ کراچی سے پورے دس بجے رات کی جاۓ،اور فکس دس بجے روانہ کیا جاۓ،۔کیا سکھر ایکسپریس کی روانگی کا ٹائم 11:20 وزیر ریلوے نے کررکھا ھے؟نہیں یہ سب ریلوے ریلوے انتظامیہ اور عملہ کی ملی بھگت سے کام ھورہا ہے،یہ چاہیں تو ٹرین کراچی سے 8 بجے بھی نکل سکتی ہے،مگر نہیں پریشان بھی تو کرنا ھے کسی طرح، اسٹیشن پہ عملہ کی ٹوپیاں اب نہیں سننا، اگر سکھر ایکسپریس اب 11بجے تک اسٹیشن پہ نا پہنچے تو اسٹیشن ماسٹر کہ آفس کا گھیراؤ کریں احتجاجاً دھرنا دے کہ اسی ٹائم پٹڑی پہ بیٹھ جائیں، اور کوئی ٹرین نہ گزارنے دیں،جب تک سکھر ایکسپریس کا اعلان نہ ھو،اور وہ سٹی سے کینٹ کہ لئیے نہ نکلے،آپ پیسے بھرتے ھیں کوئی مفت میں نہیں جاتے،جو 10/10گھنٹے انتظار کہ لئیے بیٹھے رہو،😡

ٹرین کی روانگی 10 بجےاور عملہ اپنا قبلہ درست کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں