190 ملین پاؤنڈ کیس۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سزا کے خلاف اپیلوں کا معاملہ
190 ملین پاؤنڈ کیس۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سزا کے خلاف اپیلوں کا معاملہ
عمران خان اور بشری بی بی کی جانب سے 190 ملین پاونڈ کیس کی اپیلوں کی جلد سماعت کی درخواستیں خالد یوسف چوہدری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی۔
فوری سماعت کی درخواست ہے کیونکہ پچھلی بار کوئی پیش رفت نہیں ہوئی تھی۔ درخواست میں مؤقف
عمران خان کی درخواست کو ڈائری نمبر 7115/24 الاٹ کر دیا گیا۔
عمران خان کی درخواست کو ڈائری نمبر 7116/24 الاٹ کر دیا گیا۔