*پرچم کشائی گلدستہ خیرپور میرس*
سکھر سے آپ ڈیٹ کر رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔
*پرچم کشائی گلدستہ خیرپور میرس*
میں شکریہ ادا کرتا ہوں ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی ایم این اے پاکستان پیپلزپارٹی کا جنہوں نے مجھے خدمت کا موقع دیا آج اس خوبصورت گلدستہ کا کام 85 % مکمل ہوگیا اور اس گلدستے پہ اپنے وطن عزیز پاکستان کے پرچم کو بلند کرنے کے لیے سٹی کے صدر محترم جناب منیر حسین منگی صاحب، محترم جناب مظہر حسین منگہار پرسنل سیکریٹری ایکس سی ایم سندہ سید قائم علی شاہ، محترم جناب نظیر حسین فلپوٹو صاحب چیئرمین یوسی مہر علی، محترم جناب فتح محمد رند صاحب ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری سٹی خیرپور، محترم جناب ذیشان علی شیخ صاحب الشیخ بوائز ہاسٹل کے سی ای او، محترم جناب تسلیم احمد کورائی سوشل ورکر، محترم جناب سبحان علی رند صاحب، محترم جناب استاد دلدار علی شیخ صاحب ، محترم جناب ساگر دیدار بہٹو صاحب اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی، اس موقع پہ محترم جناب منیر حسین منگی صاحب اور محترم جناب مظہر حسین منگہار صاحب نے میرے کام کو سراہاتے ہوئے بہت دعائیں دی اور کہا کے یے آپ کا خیرپور میرس کو دیا ہوا گفٹ ہم سب کو بہت پسند آیا ،پرچم کشائی کے بعد میری بیٹی شہزادی ڈاکٹر ذاکرہ سیدہ عبادت زہرہ نقوی اور بیٹے سید منتظر مہدی نے منیر صاحب، مظہر صاحب اور نظیر صاحب کو گلدستے کے پرچم کشائی کی شیلڈ اور میڈلز پہنائے بعد میں نیاز بہانٹا گیا اور ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی اور محترم جناب سید قائم علی شاہ جیلانی صاحب کے حق میں دعا کی گئی اللہ پاک ان معزز ہستیوں کا سایہ ہمارے سروں پہ قائم ع دائم رکہے آمین۔
*ولسلام سید ثمر عباس شاہ نقوی چیئرمین فاطمیہ سادات ویلفیئر فائونڈیشن پاکستان انٹرنیشنل رجسٹرڈ*