November 16, 2026

بہاولنگر: محکمہ جنگلات کا لکڑی چور مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

20250410_183158

بہاولنگر: محکمہ جنگلات کا لکڑی چور مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

ہاکڑہ نہر کے قریب چوری کی واردات ناکام، لکڑی برآمد

چوری شدہ لکڑی کی مالیت 3 لاکھ 37 ہزار روپے بتائی گئی

تھانہ ڈونگہ بونگہ میں مقدمہ درج، رکشہ تحویل میں لے لیا گیا

ملوث افراد پر 2 لاکھ 32 ہزار 190 روپے جرمانہ عائد

محکمہ جنگلات کے اہلکار کو غفلت پر شوکاز نوٹس، انکوائری شروع

منچن آباد روڈ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش خبروں کی تردید

ترجمان: روڈ کی توسیع کے لیے 2015-16 میں ہی ادائیگی ہوئی

درختوں کے نقصان کے ازالے کے لیے باقاعدہ مراسلہ جاری

محکمہ جنگلات: درختوں کی چوری پر زیرو ٹالرنس پالیسی