November 16, 2026

پنجاب کلچرل ڈے 14 اپریل کو بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ

20250410_183158

پنجاب کلچرل ڈے 14 اپریل کو بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون کی زیر صدارت اجلاس

کلچرل ڈے تقریبات میں مختلف قسم کے سٹال لگائے جایئں گے اور نمائشیں شامل ہوں گی

تمام تحصیلوں میں کلچرل ڈے کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت

اسسٹنٹ کمشنرز و افسران نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی

ثقافتی ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے بھرپور تقریبات کی تیاری مکمل