*جعفرآباد/بم دھماکا* جعفرآباد: ڈیرہ اللہ یار کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر بم دھماکا، پولیس
*جعفرآباد/بم دھماکا*
جعفرآباد: ڈیرہ اللہ یار کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر بم دھماکا، پولیس
جعفرآباد: بم دھماکے کے بعد ایس ایس پی کامران نواز اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع کی طرف روانہ
جعفرآباد: پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم کا دھماکا کیا گیا، ایس ایچ او
جعفرآباد: دھماکے میں نقصان بارے فی الحال کچھ نہیں بتایا جاسکتا، ایس ایچ او جاوید کھوسہ
جعفرآباد: نامعلوم افراد پولیس چیک پوسٹ میر حسن پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، ایس ایچ او