عمرکوٹ (رپورٹ/ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف)ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ عمرکوٹ
عمرکوٹ (رپورٹ/ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف)ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ عمرکوٹ آفس میں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار کی سالگرہ منائی گئی،تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ عمرکوٹ آفس میں ڈسٹرکٹ کمیٹی ممبر عارف قریشی کی جانب سے ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار کی سالگرہ منائی گئی،تقریب میں ایم کیو ایم ڈسٹرکٹ عمرکوٹ کے انچارج حاجی محمد قاسم بھٹی،جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج ذوالفقار بھٹی،جوائنٹ انچارج،بلال جان،ڈسثرکٹ ممبر کریم قائم خانی،راؤ سخاوت علی راجپوت،عارف قریشی ،قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 کے ضمنی الیکشن کیلئے نامزد حق پرست امیدوار لالہ بھیل،افضل جٹ،جیٹھا نند اوڈھ،صدورو اوڈھ نے کیک کاٹا،اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار کی درازی عمر اور صحت کیلئے دعا کی گئی