ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت میں استحکام اور بحالی سے متعلق آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت میں استحکام اور بحالی سے متعلق آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔
2025 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہےگی، رپورٹ
معیشت میں بہتری، اصلاحات کے اثرات نمایاں ہیں، رپورٹ
آئی ایم ایف پروگرام اور اصلاحاتی اقدامات سے پاکستانی معیشت مستحکم ہوئی، رپورٹ
2026 میں پاکستان کی معاشی ترقی 3 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے، رپورٹ
نجی سرمایہ کاری میں اضافے سے ترقی کی رفتار بڑھنے کا امکان ہے، رپورٹ
مانیٹری پالیسی میں نرمی سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا، ٹیکس اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات نے معیشت کو سہارا دیا، رپورٹ
پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن رہنے کے لیے اصلاحات کا تسلسل ضروری ہے، رپورٹ
پاکستان میں خواتین کی لیبر فورس میں شمولیت میں کمی ترقی میں رکاوٹ ہے، رپورٹ
خواتین کو روزگار کے بہتر مواقع دے کر معیشت کو مزید تقویت دی جاسکتی ہے، رپورٹ
عالمی قیمتوں میں استحکام اورطلب میں کمی سے مہنگائی پرقابو پانا ممکن ہے، رپورٹ