November 16, 2026

محکمہ موسمیات نے ملک کے جنوبی علاقوں میں ہیٹ ویو کاخدشہ ظاہر کردیا

20250410_183158

محکمہ موسمیات نے ملک کے جنوبی علاقوں میں ہیٹ ویو کاخدشہ ظاہر کردیا

وسطی ،شمالی سندھ، وسطی، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے کئی علاقے ہیٹ ویو کی لپیٹ میں

ہیٹ ویو سے متاثرہ علاقوں کا پارہ 46 ڈگری تک ریکارڑ کیا گیا ہے

ملک میں بارشیں نہ ہونے کے باعث خشک سالی کے امکان بڑھ گئے

پاکستان میں پانی کا شدید بحران ہے ،محکمہ موسمیات
موسم سرما میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری 50 فیصد کم ہوئی ،محکمہ موسمیات

منگلا ڈیم جھیل میں بھی پانی کی سطح نہایت کم ہے ، محکمہ موسمیات

کراچی میں بھی شدید گرمی کی لہر

سندھ کے بالائی و وسطی علاقوں میں پارہ 44 سے47ڈگری تک ریکارڈ