November 16, 2026

واشک/فائرنگ کا تبادلہ واشک ۔ بسیمہ میں زمین کے تنازعے پر دو قبائل کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ، انتظامیہ خاموش

20250410_183158

واشک/فائرنگ کا تبادلہ

واشک ۔ بسیمہ میں زمین کے تنازعے پر دو قبائل کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ، انتظامیہ خاموش

واشک ۔ عیسیٰ زئی اور سمالانی قبائلی کے درمیان زمین کا تنازعہ چل رہا ہے ،ذرائع

واشک ۔ تین سو کے قریب بھیڑ بکریاں کو چرواہا سمیت اپنے ساتھ لے کر گئے ، میر مقبول آحمد

واشک ۔ بسیمہ انتظامیہ کو اطلاع دی گئی انتظامیہ اپنے بے بسی کا اظہار کر رہا ہے ، میر مقبول آحمد