بلوچستان بورڈ ایف اے / ایف ایس سی رول نمبر سلپ کے متعلق اہم اطلاع:
بلوچستان بورڈ کے زیرِ اہتمام ایف اے / ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات کے لیے رول نمبر سلپ 12 اپریل کو جاری کی جائے گی۔
ریگولر طلباء اپنے متعلقہ کالج سے رول نمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔
پرائیویٹ طلباء رول نمبر سلپ بلوچستان بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
مزید معلومات اور رول نمبر سلپ کے لیے براہ کرم بلوچستان بورڈ واٹسیف چینل یا ویب سائٹ وزٹ کریں: