November 16, 2026

کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر بزدلانہ

20250410_183158

کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر بزدلانہ حملہ قابلِ مذمت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

شہداء کے لہو کا حساب لیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ریاست کمزور نہیں، دشمنوں کو بھرپور جواب دیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

امن تباہ کرنے والوں پر زمین تنگ کر دیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

پولیس اہلکاروں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان میں امن کے دشمنوں کے لیے کوئی رعایت نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی