November 16, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات

IMG-20250410-WA0228

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر قتل کے الگ الگ مقدمات میں خاتون سمیت تین ملزمان گرفتار۔ دو ملزمان ہیومن ٹریفکنگ و اغوا کے مقدمے میں گرفتار۔

تفصیلات:
01). پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی: SHO عطا محمد لغاری نے کامیاب کارواٸیاں کرتے ہوٸے قتل کے مقدمات میں مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

28 سالہ رمضان مری کے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمان خاتون شمشاد مری اور کیلاش میگھواڑ گرفتار مزید تفتیش جاری ہے، کراٸم نمبر68/2025 دفعہ 302. 120B 34 تعزیرات پاکستان۔

35 سالہ مقتولہ خاتون شبانہ کھوسہ کے قتل میں نامزد مرکزی ملزم سکندر کھوسہ کو گرفتار واردات میں استعمال کیا گیا پسٹل بلٹس برآمد، مزید تفتیش جاری ہے، کراٸم نمبر 62/2025 دفعہ 302. 34 تعزیرات پاکستان۔ کراٸم نمبر 69/2025 دفعہ 24. 1 سندھ آرمز ایکٹ۔

02). پولیس تھانہ بودرفارم:
اغوا اور ہیومن ٹریفکنگ ایکٹ کے مقدمے میں ملزم پرپیو ماچھی اور غلام شبیر ماچھی گرفتار، کراٸم نمبر 07/2025 دفعہ 365B. 364A. 452. 34 تعزیرات پاکستان