November 16, 2026

12 سالہ بچی ٹوکہ مشیین پر گھاس کاٹتے ہوئے ہاتھ کٹوا بیٹھی۔ قریبی نجی ہسپتال سے ٹریٹمنٹ کروا دی گیئ

IMG-20250410-WA0218

. 12 سالہ بچی ٹوکہ مشیین پر گھاس کاٹتے ہوئے ہاتھ کٹوا بیٹھی۔ قریبی نجی ہسپتال سے ٹریٹمنٹ کروا دی گیئ

میلسی۔(محمدمختارسولگی)تفصیل کے مطابق نواحی علاقہ ماڑی مترو کی رہائیشی ارائیں فیملی کی 12 سالہ ثمینہ بیبی نامی بچی ٹوکا مشین پر گھاس کاٹ رہی تھی ۔تھوڑی سی لاپرواہی ہونے پر بچی کا دایاں بازو گھاس کاٹنے والی مشین میں اکر کٹ گیا۔ جسے فوری طور پر نزدیک نجی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا جہاں سینیئر میڈیکل افیسر ڈاکٹر غلام رضا شاہ صاحب اور ان کے اسسٹنٹس نے اپنے طور پر بہت کوشش کی لیکن بچی پانچوں انگلیوں ںسے محروم ہگئی۔