November 16, 2026

*سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات سماعت کیلئے مقرر کر دیے*

20250406_202130

*سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات سماعت کیلئے مقرر کر دیے*

*عمر سرفراز چیمہ کا جسمانی ریمانڈ نہ دیے جانے کیخلاف اپیل 14 اپریل کو مقرر*

*سینیٹر اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر سماعت 15 اپریل کو ہوگی*

*اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر اپیل پر سماعت بھی 15 اپریل کو ہوگی*

*اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل نگران کے پی حکومت نے 2023 میں دائر کی تھی*

*چیف جسٹس یحیحی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا*

*تین رکنی بنچ پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنوں اور رہنمائوں کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر بھی سماعت کرے گا۔*