میلسی میں منعقد ہونے والے تین روزہ فلاور شو کے تیاریاں عروج پر تمام محکمہ جات کے
میلسی میں منعقد ہونے والے تین روزہ فلاور شو کے تیاریاں عروج پر تمام محکمہ جات کے منتظمین اپنے اپنے طور پر اس ایونٹ کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے کوشاں۔
میلسی۔(محمدمختارسولگی)تفصیل کے مطابق میلسی کی تاریخ میں اسسٹنٹ کمشنر ،میونلنسپل کمیٹی انتظامیہ کی کاوشوں اور ذاتی دلچسپی سے تحصیل میونسل کمیٹی میلسی کے زیر اہتمام تین روزہ فلاور شو گورنمنٹ ہائی سکول محلہ ہری پورہ میلسی کے گراؤنڈ مین انعقادپزیر ہوگا۔ جسکا باقائیدہ باقاعدہ اغاز کلبروز جمع ہو گا۔ بروزہفتہصردرفخواتین کیلئے مختص ہوگا۔ اس فنکشن کے دوران تمام متعلقہ محکمہ جات کی طرف سے مختلف قسم کے فلاور اسٹالز لگائے جائیں گے کمشنر ملتان ڈپٹی کمشنر صاحبہ وہاڑی اور اسسٹنٹ کمشنر صاحب میلسی کی طرف سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اداروں کے سربراہان و ورکرز کو شیلڈز، تعریفی اسناد اور نقد انعامات دیے جائیں گے۔ میسی کی تاریخ میں پہلی بار ہونے والا یہ تین روزہ فلاور شو گورنمنٹ اف بوائز ہائی سکول میلسی میں ہوگا اس شو کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلے روز فیملی سسٹم ہوگا جس میں خواتین و حضرات تمام ایکٹیوٹیز میں حصہ لے سکتے ہیں اور انجوائے کر سکتے ہیں جبکہ دوسرے روز یعنی ہفتے کو صرف اور صرف خواتین کے لیے مختص ہوگا جس کے دوران کسی بھی مرد کو حدود فلاور شو میں داخلے کی اجازت ہرگز نہ ہوگی۔ فلاور شو کی سیکیورٹی کا اطر خواہ انتظا کیا جاے گا۔