*_انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد پی ٹی آئی کے 88 کارکنان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ
*_انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد پی ٹی آئی کے 88 کارکنان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل کمپلیکس پہنچادیا گیا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر سپرا کے سامنے ملزمان کو پیش کیا جائے گا…!