*لاہور انسدادِ دہشت عدالت میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو*
*لاہور انسدادِ دہشت عدالت میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو*
پیپلز پارٹی سندھ میں پانی کے مسلے پر مگر مچھ کے آنسو بہا رہی ہے*
جب منصوبہ منظورِ ہؤا تو اس میں چھ نہریں تھی پیپلز پارٹی کو علم تھا، شاہ محمود قریشی*
پہلے پیپلز پارٹیخاموش کیوں رہی اب شور کیوں مچا رہی ہے، شاہ محمود قریشی*
جب ارسا نے پانی کی دستیابی کا سرٹیفیکیٹ جاری کیا تو اس وقت پیپلز پارٹی نہ بولی*
سندھ میں احتجاج شروع ہوئے تو پیپلز پارٹی نے بھی آنسو بہانے شروع کر دیئے، شاہ محمود قریشی*
نہروں کی تعمیر کے منصوبے پر چھ اضلاع میں کام کافی عرصہ سے جاری تھا نہروں کی تعمیر کے لیے زمیں حاصل کی جارہی تھی اس وقت کوئی نہیں بولا، شاہ محمود قریشی*
چودہ اپریل اور پندرہ اپریل کو عمر کوٹ میں احتجاج ہو رہا ہے میں جیل میں بیٹھ کر احتجاج کی قیادت کر رہا ہوں۔ شاہ محمود قریشی*
پی ٹی آئی کی باہر بیٹھی قیادت وہ نہ کر سکی جو میں نے جیل میں بیٹھ کر کیا۔ شاہ محمود قریشی*
2013اور 2018میں پی ٹی آئی کو عمر کوٹ میں متعارف کرایا۔ شاہ محمود قریشی*
میں پی ٹی آئی کا جھنڈا اور بلا عمر کوٹ سندھ لے کر گیا۔ شاہ محمود قریشی*
میں جی ڈی اے اور جے یو آئی کی قیادت کا شکر گزار ہوں ۔ شاہ محمود قریشی*
پانی کے مسئلے پر وہاں کی اپوزیشن پارٹیوں کا الائنس بن چکا ہے ۔ شاہ محمود قریشی*
بلاول بھٹو دبئی میں کیا کر رہا ہے جب کہ سندھ میں عوام احتجاج کر رہی ہے ۔ شاہ محمود قریشی*
سندھ کی عوام پیپلز پارٹی کی حقیقت جان چکی ہے*
زرداری خاندان بھٹو بن کر عوام کودھوکہ دے رہا ہے*
بھٹو کا وارث بھٹو ہوسکتا ہے زرداری نہیں ہوسکتاہے نام لگانے سے بھٹو کا وارث نہیں بن سکتا۔ شاہ محمود قریشی*
بلاول، حاکم زرداری کا وارث ہے بھٹو خاندان کا وارث نہیں ہے شاہ محمود قریشی*
اب زر اور زرداری کی سیاست نہیں چلے گی۔ شاہ محمود قریشی*
میں سندھ کی عوام سے گزارش کرتا ہوں کہ عمر کوٹ کے احتجاج میں شرکت کریں۔ شاہ محمود قریشی*