*فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کےخلاف کیس میں جسٹس مسرت ہلالی کے دلچسپ ریمارکس۔۔!!*
*فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کےخلاف کیس میں جسٹس مسرت ہلالی کے دلچسپ ریمارکس۔۔!!*
*فوجی عدالتوں میں کلاشنکوف رکھ کر تو فیصلہ کیا جاتا ہے، اُن کو کوئی کچھ کہہ سکتا ہے؟، آپ کیسے انصاف اور شفاف ٹرائل کی بات کر رہے ہیں، حکومت سویلینز کو اپیل کا حق دے گی تو کونسا مسئلہ ہو گا*