November 16, 2026

اسلام آباد: سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے انورزیب خان کے ہدایت پر سکندرزیب خان کا فتح اللہ برکی کے ہمراہ اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت میں حاضری،

20250406_202130

اسلام آباد:
سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے انورزیب خان کے ہدایت پر سکندرزیب خان کا فتح اللہ برکی کے ہمراہ اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت میں حاضری،

اسلام آباد 25 نومبر احتجاج میں گرفتار پی کے 20 ضلع باجوڑ کے کارکنان کی آج عدالت میں پیشی ہوئی،
عدالت نے ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا، کل دوبارہ تمام کارکنان کی ATC اسلام آباد میں پیشی ہوگی،
کل ان شاءاللہ تمام کارکنان جوڈیشل ہوجائینگے اور کل ہی انکی ضمانتیں لگے گی، اپنے تمام کارکنان اور انکی فیملیز کے ساتھ کھڑے ہیں۔