*سکھر تازہ ترین رپوٹرر دانش راجپوت* سکھر:ضلع سکھر کی تحصیل روہڑی میں نوجوان ہلاک۔
*سکھر تازہ ترین رپوٹرر دانش راجپوت*
سکھر:ضلع سکھر کی تحصیل روہڑی میں نوجوان ہلاک۔
سکھر:چھوارا منڈی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل مسلح افراد کی فائرنگ سے رضا گوٹ کا رہائشی ہلاک۔
سکھر؛ہلاک ہونے والی کی شناخت ادریس مھر کے نام سے ہوئی ہے۔
سکھر:اطلاع ملنے پر روھڑی پولیس جائے واردات پر پہنچ گئی۔
سکھر:پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کردی۔
سکھر:پولیس کی جانب سے تحقیقات شروع۔