*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی پیمنٹ 2 فیز میں تقسیم کر دی گئی ہے ۔ پیمنٹ 13500 پر
*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی پیمنٹ 2 فیز میں تقسیم کر دی گئی ہے ۔ پیمنٹ 13500 پر مشتمل ہوگی ۔ کیمپ سائٹ پر بینیفیشری کو ٹوٹل پیمنٹ لکھ دی جائے گی ۔ پیمنٹ جمعہ سے سوموار تک شروع کر دی جائے گی ۔ ٹوٹل 9 کلسٹر کی پیمنٹ شروع ہو رہی ہے ۔ جن ڈسٹرکٹ میں پیمنٹ شروع ہوگی ۔ ان ڈسٹرکٹ کے نام یہ ہیں ۔ مظفر آباد ۔ ہٹیاں ۔ نیلم ویلی ۔ میر پور ۔ کوٹلی ۔ بھمبر ۔ ہنزہ ۔ استور ۔ سکردو ۔ رنڈو ۔ ایبٹ آباد ۔ مانسہرہ ۔ لوئر چترال ۔ اپر چترال ۔ سوات ۔ بٹا گرام ۔ تورگر ۔ اپر دیر ۔ لوئر کوہستان ۔ اپر کوہستان ۔ ساہیوال ۔ پشاور ۔ چار سدہ ۔ مہمند ایجنسی ۔ خیبر ایجنسی ۔ لوئر وزیرستان ۔ اپر وزیرستان ۔ قرم ایجنسی ۔ قذائی ایجنسی ۔ نوشہرہ ۔ ہنگو ۔ صوابی ۔ باجوڑ ۔ لاڑکانہ ۔ شکار پور ۔ موسیٰ خیل ۔ بارخان ۔ ڈیرہ اسماعیل خان ۔ شیرانی ۔ بہاولنگر ۔ خیر پور ۔ ہرنائی ۔ زیارت ۔ سبی ۔ لکی مروت ۔ اوکاڑہ ۔ شیخوپورہ ۔ گھوٹکی ۔ ژوپ ۔ لورالائی ۔ دکی ۔ بونیر ۔ حویلی ۔ گوجرانولہ ۔ قصور ۔ وزیر آ باد ۔ لیہ ۔ بہاولپور ۔ دادو ۔ جامشورو ۔ قلعہ عبداللہ ۔ قلعہ سیف اللہ ۔ چمن ۔ پشین ۔ ٹانک ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ میانوالی ۔ ملتان ۔ بدین ۔ بنوں ۔ قلات ۔ سراب ۔ مستونگ ۔ نوشکی ۔ کچی ۔ لودھراں ۔ جھگ ۔ جیکب آباد ۔ قمبر شہدادکوٹ ۔ جھلمکسی ۔ نصیر آ باد ۔ صحبت پور ۔ جعفر آ باد ۔ استہ محمد ۔ مردان ۔ ڈی جی خان ۔ تونسہ ۔ چینوٹ ۔ سانگھڑ ۔ شہید بینظیر آباد ۔ میر پور خاص ۔ تھر پارکر ۔ مٹیاری ۔ عمر کوٹ*