ہارون آباد ریجنل پولیس افسر رائے بابر کی کھلی کچہری ہارون آباد وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ہارون آباد کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا
ہارون آباد
ریجنل پولیس افسر رائے بابر کی کھلی کچہری
ہارون آباد وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ہارون آباد کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا
اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران اصغر بھی موجود
ہارون آباد ریجنل پولیس آفیسر نے لوگوں کی شکایت سنی
ہارون آباد میرٹ پر تمام فیصلے کیے جائیں گے ریجنل پولیس آفیسر رائے بابر سعید