November 16, 2026

ہارون آباد: ڈی آئی جی بہاولپور رائے بابر کی کھلی کچہری کا انعقاد ہارون آباد: وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ہارون آباد کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

20250406_202130

ہارون آباد: ڈی آئی جی بہاولپور رائے بابر کی کھلی کچہری کا انعقاد

ہارون آباد: وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ہارون آباد کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

ہارون آباد: کھلی کچہری میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران اصغر بھی موجود تھے

ہارون آباد: ڈی آئی جی بہاولپور رائے بابر سعید نے لوگوں کی شکایت سنی اور فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے

ہارون آباد: میرٹ پر تمام فیصلے کیے جائیں گے ڈی آئی جی رائے بابر سعید