عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف , سامارو کچھ عرصہ قبل فوت ہونے والے منظور
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف ,
سامارو کچھ عرصہ قبل فوت ہونے والے منظور خاصخيلی کے وارثنا کا نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ نيشنل سامارو کے سامنے خواتين مرد بچون سميت انصاف کے لئے احتجاج دھرنہ مین رود بند
خبر موجب خاصخيلی برادری کی جانب سے، انصاف کے لئے نيشنل پريس کلب سامارو رجسٹرڈ پر احتجاج ریکارڈ کرایا اور ا لڄتجاج کراتے مین رود کو دو گھنٹے تک بند کرکے دھرمہ دیا مظاھرین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے خاصخيلي نعمان علی عباس خاصخيلی جھوٹی پوستیں چلا ئين جس میں ہم ہمارا کوئی بھی نام نہیں تھا جو ہمارے گھر پر پوليس نے چڙھائی کی اور کچھ بھی ہاتھ نہین ایا پہر بھی پوليس نے ہم کو پريشان کیاگیا پانچ دن ہم کو ٽارچر کیا ٽارچر کرکے اخر ہمارا بچے کو دل کا دورہ پرنے سے موت ہوگئی ايس ايچ او اہم کو کہتا ہے کہ اک نہین کل صبح ائو ايف آئی آر کرتا ہوڻ ٿو لیکن ہماری ايف آئی آر نہیں کرتا