November 16, 2026

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ایس او ایس چلڈرن ویلج انٹرنیشنل کے صدر ڈیریجے وردوفا سے ملاقات

20250406_202130

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ایس او ایس چلڈرن ویلج انٹرنیشنل کے صدر ڈیریجے وردوفا سے ملاقات

یتیم و بے سہارا بچوں کے تحفظ تعلیم نشوونما کیلئے اشتراک کار مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال

پنجاب میں ایس او ایس ماڈل کے فروغ اور بہتری کیلئے تعاون پر اتفاق

وزیراعلیٰ کا بے بس، لاوارث بچوں کا سہارا بننے پر ویلج کی سماجی خدمات کو خراج تحسین

معیاری تعلیم اور نوجوانوں کو خود مختاری کی راہ پر گامزن کرنے کے اقدام کی تحسین

ہر بچہ ریاست کی ذمہ داری، حکومت ذمہ داریاں ماں کے جذبے سے نبھا رہی ہے، مریم نواز

صدر ایس او ایس نے وزیراعلیٰ کے سماجی خدمت کے وژن، بچوں سے محبت پر مبنی پالیسی کو سراہا

وزیراعلیٰ کی چائلڈ کیئر پالیسز ہر طبقہ کے بچوں کیلئے امید کا پیغام ہے،