November 16, 2026

ہارون آباد( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی ہارون آباد میں ٹاوٹ مافیا کا راج، مذکورہ

20250406_202130

ہارون آباد( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی ہارون آباد میں ٹاوٹ مافیا کا راج، مذکورہ تھانہ کے علاقہ میں منشیات سرے عام فروخت ہونے لگی، گلی محلوں میں قحبہ خانوں نے نوجوان نسل کو گھیر لیا، جرائم پیشہ افراد نے قحبہ خانوں پر ڈیرے ڈال لیئے، جس چوری کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہو گیا پولیس کی چشم پوشی شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، سیاسی، سماجی، مزہبی حلقوں کا کہنا ہے کہ مذکورہ ایس ایس ایچ او کو تبدیل کیا جائے