November 16, 2026

ھارون آ باد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سرکاری ڈرائیور پر ہے قسمت کی دیوی مہربان

IMG-20250407-WA0197

ھارون آ باد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سرکاری ڈرائیور پر ہے قسمت کی دیوی مہربان یا ہے افسروں کا کار خاص اور کماؤ پتر ہارون آباد۔تحصیل آفس کرپشن کا گڑھ بن گیا ڈی سی او بہاولنگر نوٹس لے تحصیل آفس میں ڈرائیور کی پوسٹ پر مدثر نامی شخص کو زمینی انتقال جیسے اہم شعبہ میں اضافی چارج دے کہ نوازا گیا اور روزانہ تحصیلدار کے نام پر لاکھوں روپیہ کی دیہاڑی لگانے لگا۔یہاں تک کہ نائب تحصیلدار کی کوٹھی بھی عنایت کی ہوئی ہے ڈی سی او بہاولنگر اس کے خلاف نوٹس لے