ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) غلہ منڈی میں مقامی گندم کی امد کا سلسلہ شروع ہو
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) غلہ منڈی میں مقامی گندم کی امد کا سلسلہ شروع ہو چکا اس مرتبہ گندم غلہ منڈی میں 2200 سے لے کر 2450 روپے تک فروخت ہونے لگی جس کی وجہ سے کسان حضرات پریشان دکھائی دیتے ہیں کسانوں کا حکومت وقت سے اپیل ہے کہ کم از کم گندم کا ریٹ 3900 روپے مقرر کیا جائے جبکہ اڑھتی حضرات کا بھی یہ کہنا ہے کہ گندم کا ریٹ اس مرتبہ بہت کم ہے۔