ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)92/6.چورستا کے سامنے
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)92/6.چورستا کے سامنے ایک موٹرسائیکل سوار تیز رفتاری کی وجہ سے کیکر کے درخت کے ساتھ ٹکرا کر گر گیا ہے جب فوکل پرسن لیاقت سکھیرا کی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی تو مریض کی ھیڈ انجری ھو گئی تھی اور مریض کی ڈیتھ ھو گئی تھی ریسکیو ٹیم نے مریض کو فرسٹ ایڈ دی اور ڈیڈ باڈی کو THQھارون ہسپتال شفٹ کر دیا