بہاولنگر: تھانہ مدرسہ کی حدود میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا معاملہ
بہاولنگر: تھانہ مدرسہ کی حدود میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج، مرکزی ملزم گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر