November 16, 2026

*رواں سال کے حج انتظامات مکمل۔*

20250406_202130

*رواں سال کے حج انتظامات مکمل۔*

حج پروازوں کا آغاز 29اپریل سےکیا جائے گا،وزیر مذہبی امور

سرکاری اسکیم کے تحت 90 ہزار عازمین سعادت حاصل کریں گے، وزیر مذہبی امور

لانگ ٹرم حج کے اخراجات 10لاکھ 50ہزار روپے رکھے گئے ،سردار یوسف

شارٹ ٹرم حج پیکج کے اخراجات ساڑھے 11 لاکھ روپے تک ہیں، سردار یوسف

عازمین حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ 8 اپریل کو شروع ہو گا، وفاقی وزیر مذہبی امور

عازمین کو ٹریننگ سے قبل ویکسین کی تجویز زیرغور ہے، سردار یوسف

لاہور میں زیر تعمیر حاجی کیمپ جلد مکمل ہوجائےگا، وزیرمذہبی امور

پرائیویٹ کوٹہ پر وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی بنائی ، سردار یوسف

حاجی بھیک نہیں مانگتے، پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف اقدام کررہے ہیں، سردار یوسف