اختر مینگل کہتا ہے، بلوچ خواتین کی گرفتاری ہماری غیرت کا مسئلہ ہے،
اختر مینگل کہتا ہے، بلوچ خواتین کی گرفتاری ہماری غیرت کا مسئلہ ہے،
اختر مینگل سے میرا سوال یہ ہے، جس وقت دہشتگرد تنظیم بی ایل اے بلوچ خواتین کو خودکش دھماکوں میں استعمال کرکے انکی ننگی لاشیں سڑک کنارے پھینک رہا تھا کیا اس وقت تمہاری غیرت کہاں گئی تھی