❗خوفناک مناظر 🔻 ملبے سے لاشیں نکالی جا رہی ہیں۔
❗خوفناک مناظر
🔻 ملبے سے لاشیں نکالی جا رہی ہیں۔ یہ عبدالہادی خاندان کا گھر ہے جسے بمباری کا نشانہ بنایا گیا۔ ان میں سے 9 افراد کو شہید کر دیا گیا۔
🔻 ذرا تصور کریں، آپ آدھی رات کو اپنے بچوں کے ساتھ سو رہے ہوں اور مغربی سامراجیت اپنے وحشی درندے کے ہاتھوں آپ، آپ کے بچوں اور آپ کے گھر کا یہ حشر کرتی ہے۔ صرف تصور کریں!
🔻 ہماری دنیا صرف تب بہتر ہو سکتی ہے جب ان درندوں سے پاک ہو جائے!
*القرآن :*
*1- اور ان (کافروں) سے لڑے جاؤ یہاں تک کہ فساد (باقی) نہ رہے اور صرف اللہ ہی کا دین (باقی) رہ جائے۔ (البقرہ 193)*
2- *ان (کافروں) سے قتال (جہاد ) کرو، اللہ تمہارے ہاتھوں ان کو سزا دے گا اور انہیں رسوا کریگا اور تمہیں انپر فتح عطا کریگا اور ایماندار لوگوں کے کلیجے ٹھنڈے کریگا۔ (التوبہ 14)*