( سید زبیر حسین شاہ) میرپور ساکرو میں زمینداروں اور کاشتکاروں کی جانب سے پانی کانفرنس کا انعقاد بڑی تعداد میں
( سید زبیر حسین شاہ)
میرپور ساکرو میں زمینداروں اور کاشتکاروں کی جانب سے پانی کانفرنس کا انعقاد بڑی تعداد میں زمینداروں اور کسانوں سمیت متاثرین کی شرکت
میرپور ساکرو میں ایک بڑے شادی ھال میں زمینداروں کاشتکاروں اور متاثرین کی جانب سے پانی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں یعقوب سموں ایاز لاشاری رزاق کلمتی غلام حسین کاتیار علی میر ملاح اور بڑی تعداد میں دیگر افراد نے شرکت کی اس موقع پر رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اتنی نہروں سے سندھ بنجر اور تباھ ہو جائے گا سندھ پہلے ہی پانی کی قلت سے دوچار ہے نہروں کی تعمیر سے بدین سجاول ٹھٹھہ کی خوبصورتی مکمل طور پر ختم ہو جائے گی ڈیٹا ختم ہوچکا ہے لاکھوں ایکڑ اراضی سمندر میں ڈوب گئی ہے