google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
246

شراب کی پرموشن ۔۔ اب میاں بیوی شراب پیئیں ۔۔ نیا ٹرینڈ

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

شراب کی پرموشن ۔۔ اب میاں بیوی شراب پیئیں ۔۔ نیا ٹرینڈ
حرام لکھ کر دکھا بھی دی ۔ چلو پروموشن تو ہو گئی ۔۔
انتظار کریں مزید گل بھی کھلائے جائیں گے ۔۔ ساتھ حرام ضرور لکھا جائے گا ۔۔
#ذرا_سی_بات_محمد_عاصم_حفیظ ۔۔
تفصیلات
ڈرامہ ہے جیو کا
نام صرف تم ،
عبداللہ کادوانی کی پروڈکشن ۔ادکار محسن عباس سہاگ رات کا سین ہے
میاں بیوی بیڈ روم میں شراب پی رہے ہیں ۔
یہ ایک سوچ ہے جو ہماری نوجوان نسل میں ٹرانسفر کی جارہی ہے۔
پیمرا ستو پی کر سورہا ہے
ساتھ حرام بھی لکھا ہے ۔۔
لکھائی ؛ محمد عاصم حفیظ

ابھی بھی لوگوں نے اس چیز کو بھی نظر انداز کر دیا تو آگے اس سے بھی گھٹیا چیزی سرےعام ڈراموں میں دکھائی جاۓ گی۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں