October 9, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) فخر تھل، جوادحسین ملک بطور اسسٹنٹ کمشنر پنڈی

IMG-20250405-WA0268

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) فخر تھل، جوادحسین ملک بطور اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں تعینات، عوامی ،سماجی ، تعلیمی ، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کااظہار۔ واضح رہے کہ جوادحسین ملک علاقہ تھل کے نامور قابل فخر سپوت ہیں ۔ وہ ممتاز ماہرتعلیم پروفیسر وقار احمد ملک کے بھائ ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے جواد حسین ملک کو اعلی ا صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ موصوف نہایت پروقار، ملنسار، بردبار، ہنس مکھ اور معاملہ فہم شخصیت کے مالک ہیں۔ دریں اثناء ایکس پریذیڈنٹ تحصیل بارایسوسی ایشن نورپورتھل راجہ محمد اشرف حیات ، سئنیر آفیسررز راجہ محمد شہزاد اکرام ، راجہ عامر رضا ، ممبر ڈسٹرکٹ پیس کمیٹی خوشاب ڈاکٹر خالد سیف اللہ بھٹی ، سٹی پریس کلب کراچی کے آنریری کارسپانڈنٹ راجہ نورالہی عاطف، کسان بوڈ ضلع خوشاب کے راہنما راجہ محم۔طارق مسعود ایاز، پروفیسر راجہ محمد عبدالروف ہمایوں ، راجہ محمد رضوان اور دیگر سماجی حلقوں نے جوادحسین ملک کو بطور اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں تعینات ہونے پر دلی مبارکبادیتے ہوءے ان کی مزید شاندار کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کااظہار کیاہے۔