October 9, 2026

ہارون آباد( ) تھانہ سٹی ہارون آباد میں ٹاوٹ مافیا کا راج، پرائیویٹ چٹی دلالوں نے مذکورہ تھانہ کی کمانڈ سمبھال لی، مذکورہ تھانہ کے

20250403_194524

ہارون آباد( ) تھانہ سٹی ہارون آباد میں ٹاوٹ مافیا کا راج، پرائیویٹ چٹی دلالوں نے مذکورہ تھانہ کی کمانڈ سمبھال لی، مذکورہ تھانہ کے علاقہ میں منشیات سرے عام فروخت ہونے لگی، گلی محلوں میں قحبہ خانوں نے نوجوان نسل کو گھیر لیا، جرائم پیشہ افراد نے قحبہ خانوں پر ڈیرے ڈال لیئے، جس چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہو گیا پولیس کی چشم پوشی شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، سیاسی، سماجی، مزھبی حلقوں کا مذکورہ ایس ایس ایچ او کو تبدیل کر کے کسی ایماندار اور پروفیشنل پولیس آفیس کی تعیناتی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق۔۔۔۔۔