ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ
ٹکرز:
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ
مریضوں سے علاج، ادویات اور صفائی کے انتظامات پر تبادلہ خیال
ڈائلسز وارڈ کا خصوصی معائنہ، مریضوں کے مسائل دریافت کیے
عوام کو معیاری علاج کی فراہمی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر
مریضوں کی شکایات پر فوری اقدامات کی یقین دہانی
صفائی اور ادویات کی دستیابی مزید بہتر بنانے کی ہدایت