November 16, 2026

عیدالفطر کے موقع پر سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ ڈپٹی کمشنر بہاول نگر جناب ذلفقار احمد بھون صاحب کی خصوصی ہدایات

IMG-20250403-WA0132

ہارون اباد

عیدالفطر کے موقع پر سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ ڈپٹی کمشنر بہاول نگر جناب ذلفقار احمد بھون صاحب کی خصوصی ہدایات پر اہلیان ھارون آباد کے لیے جناب اسسٹنٹ کمشنر اور چیف آفیسر بلدیہ ھارون آباداور ایکس ای این عبدالرزاق سب انجینیئرمحمد ساجد اور محمد امجد کی طرف سے سیوریج واٹرسپلائی کی درستگی اور پارکس کی صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات، میونسپل کمیٹی ہارون آباد نے خصوصی سکواڈز تشکیل دیئے جو کہ عید کے تینوں دن سیوریج کے حوالے سے موصول ہونے والی عوامی شکایات کا بروقت ازالہ کرنے کے لیے فیلڈ میں موجود،
شہریوں نے جناب ایڈمنسٹریٹر صاحب کی طرف سے کیے گئے انتظامات پر تمام انتظامیہ کا دلی طور پر شکریہ ادا کیا۔عید الفطر کے مبارک موقع پر سب انجینئیر محمد ساجد اور محمد امجد نے مکمل ذمہ داری اور فرض شناسی کا ثبوت دیتے ہوئے تمام تر سیوریج اور صفائی کے انتظامات کو بخوبی سر انجام دیا۔اس موقع پر شہریوں کا کہنا تھا عید کے موقع پر ہمیں صفائی اور سیوریج کے مسائل پیدا نہ ہونے دینا اور بروقت عملہ صفائی اور سیوریج کا مکمل تعاون حاصل رہا۔