November 16, 2026

عمرکوٹ(رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف)پاکستان پیپلز پارٹی صوبہ سندھ کے صدر جناب نثار احمد کھوڙو صاحب کی ہدایت تعلقے

IMG-20250403-WA0131

عمرکوٹ(رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف)پاکستان پیپلز پارٹی صوبہ سندھ کے صدر جناب نثار احمد کھوڙو صاحب کی ہدایت تعلقے پر کنری سٹی آفیس سے دریائے سندھ سے چھ کینال نکالنے والے وفاقی حکومت کے فیصلے کیخلاف پیپلز پارٹی کے جیالوں کی بڑی تعداد نے پی پی پی عمرکوٹ کے جنرل سیکریٹری صوفی نواز علی سومرو،سٹی صدر مہر غلام مصطفیٰ۔ناٸب صدر پی پی پی ڈاکٹرخادم حسین کهیری،چیئرمین کنری سٹی حاجی شکیل احمد باجوہ،پی پی پی رہنما ڈاکٹر منصور باجوہ، حاجی امیر حسن خاصخیلی، میر علی گوہر تالپور، سابق چیئرمین میمن کنری یاسین میمن، صوفی احمد علی ، چوہدری احتشام اقبال، راجا قاضی ، قاضی شہباز، سٹی انفارمیشن سیکریٹری رضوان مغل، عباس علی رند ، تعلقہ صدر پیپلز یوتھ ونگ محبوب آزاد، مرتضی رند، وائس چیئرمین کنری شہیوند سندھی،سئینر نائب صدر ڈاکٹر خادم حسین کہیری، سئنیر صدر حاجی عبدالغفور آرائیں، ڈپٹی جنرل سیکرٹری عمردین چمن، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری رسول بخش خاصخیلی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالرحمن سولنگی،جنرل کونسلر عمران مغل، جنرل کونسلر سید منظور علی شاہ، جنرل کونسلر ساجد عزیز، جنرل کونسلر عمران ایف ایم جنرل کونسلر آصف مجید گل،جنرل کونسلر سیٹھ غلام حسین درس، جنرل کونسلر زوئب آرائیں، جنرل کونسلر جیتش کمار،عرفان گشکوری، عمران جاوید ،ودیگر پارٹی عہدیداران چیئرمینز کونسلرز پارٹی عہدیداران ذیلی ونگز کےعہدیداران ورکرز جیالوں دوستوں کی قیادت میں پی پی پی سٹی آفس کنری سے اللہ والا چوک تک مشعل بردار احتجاجی ریلی نکالی،شرکاء نے کینالوں کیخلاف شدید نعرے بازی کی اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کینالوں کے منصوبے کو فی الفور ختم کیا جائے بصورت دیگر پی پی پی سندھ کینالوں کے خاتمے کے اعلان تک احتجاج جاری رکھے گی،