November 16, 2026

. خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف دعا ان لائن نیوز ٹی وی محمد عامر حسین قریشی

20250403_141608

. خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف دعا ان لائن نیوز ٹی وی محمد عامر حسین قریشی سے گورنمنٹ آف پنجاب تعلیمی نظام کو بہتر کرنے کیلئے اپنی بھرپور کوشش کر رہی ہے اور پرائیوٹ سکولز بھی تعلیم کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں پرائیویٹ سکولز کے ای لائسنس اور نیو رجسٹریشن کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا. ان خیالات کا اظہار چیئرمین سٹینڈ نگ کمیٹی ایجوکیشن صوبہ پنجاب ملک نوشیر احمد لنگڑیال نے فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز پنجاب میلسی کے منتظم محمد ریحان خان غوری،چیف آرگنائزر جماعت اہلسنت سٹی میلسی مرزا محمد سلیم قادری، سابق ناظم انجمن طلباء اسلام ضلع وہاڑی راؤ عابد علی ،سابق ناظم انجمن طلباء اسلام جنوبی پنجاب ملک ثاقب اعوان، آصف علی ایڈووکیٹ اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری ضلع وہاڑی مہر محمد جاوید سے ملاقات کے دوران کہا اور ان احباب نےملک نوشیر لنگڑیال کو گلدستہ بھی پیش کیا۔