خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد کیمپس میں اسسٹنٹ
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد کیمپس میں اسسٹنٹ کمشنر خوشاب ضیاء اللہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر آفیسر شبانہ اجمل کے ہمراہ عید کی خوشیاں کو ہسپتال میں داخل مریضوں کے ساتھ منایا اور مٹھائی تقسیم کی۔
اس موقع پر سوشل ویلفیئر آفیسر سیدہ صائمہ سیلم ، ڈسٹرکٹ چیف کنسلٹنٹ سرجن ڈاکٹر محمد مجید کمال ، ایچ او ڈی ہپاٹائٹس ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر شمائلہ مجید،ایم ایس ڈاکٹر آصف محموداحمد قاضی اور این ایم ایس آفیسرز بھی موجود تھے۔