بہاول نگر مقامی ایم پی سہیل خان عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس کیمپ افس
بہاول نگر مقامی ایم پی سہیل خان عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس کیمپ افس میں عید ملن کے حوالہ سے انے والے شہریوں اور معززین سے ملاقاتیں اور مبارکباد وصول کیں اس موقع پر یونین کونسل ایک فیصل کالونی وارڈ نمبر1 ایک سابق کونسلر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن غلام محی الدین قریشی بھی ان کی رہائش گاہ پر پہنچے ان کے ہمراہ صاحبزادہ عبدالوحید کھرل اور دیگر ن لیگ کے رہنما بھی موجود تھے اس موقع پر پھولوں کے ہار پہنائے اور بکے پیش کیے اس اور حلقہ کے عوام کی جانب سے ترقیات کاموں پر بھی اظہار اطمینان کیا اور عید کی مبارکباد پیش کی موجودہ تعمیراتی کاموں کے حوالہ سے ایم پی اے محمد سہیل خان زاہد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یونین کونسل ایک فیصل کالونی جو کہ میری دیرینہ خواہش تھی اس میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے سیوریج نالی سولنگ ٹف ٹائل اور میٹل روڈز شامل ہیں تمام پروجیکٹس پایا تکمیل تک پہنچیں گے اور شہر بھر کے دیگر مقامات پر بھی ترقیاتی کاموں کا جال بچھائیں گے موجودہ دور میں ترقی کے منازل طے کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کے جو وعدے تھے وہ تکمل تک پہنچ رہے ہیں محمد سہیل خان زاہد نے کہا کہ بہاول نگر حلقہ سے عوام کی محرومیاں دور ہو رہی ہیں اپنے ایم این اے میاں عالم داد لالیکا کہ ہمراہ مل کر شہر کی ترقی کےحوالہ سے واٹر سپلائی اور دیگر منصوبوں کیلئے بھی 2 ارب کی خطیر رقم کے ٹینڈرز ہوگےایم این اے علم داد کا کی مشاورت سے پورے حلقے میں ترقیاتی منصوبوں کے انشاءاللہ تمام کام ہوں گے جو پایہ تکمیل تک پہنچیں گے اخر میں انے والے تمام مسلم لیگ ن کے ورکرز اور رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا جبکہ غلام محی الدین قریشی یونین1 کونسلر قریش کالونی سے خصوصی اپنی ٹیم کے ہمراہ محمد سہیل خان زاہد کو عمرہ کی پرسعادت کی مبارکباد دی اور عید ملے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مقامی ایم پی اے سہیل خان اور ایم این اے میاں عالم داد لالیکا۔کی ٹیم کے ساتھ ہیں شہر وفا بہاولنگر میں مخالفین کی سازشوں اور سیاسی مخالفین کی جانب پراپیگنڈا اور افواہیں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ورکرز اپنے مقامی رہنماؤں کا دفاع کرنے اور سازشوں کا قلعہ قمہ کر کےآخری دم تک لڑیں گے ن لیگ بہاولنگر غلام محی الدین قریشی