November 16, 2026

بہاولنگر: قیمتوں کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن

20250330_134218

بہاولنگر: قیمتوں کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن

1862 مقامات پر معائنہ، 2 لاکھ 82 ہزار 500 روپے جرمانہ

76 افراد پر جرمانہ، 3 کے خلاف ایف آئی آر درج

19 افراد گرفتار، ایک دکان سیل

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار بھون کی ہدایت پر سخت کارروائیاں

عوام کو ریلیف دینے کے لیے مہم مزید تیز کرنے کا اعلان