بہاولنگر: گوشت کی قیمتوں اور معیار کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن
بہاولنگر: گوشت کی قیمتوں اور معیار کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار بھون کی ہدایت پر سخت کارروائی
31 مارچ تا 1 اپریل، 435 مقامات پر معائنہ
چکن، بیف اور مٹن فروشوں پر مجموعی طور پر 1,63,000 روپے جرمانہ
23 افراد پر جرمانہ، 9 گرفتاریاں عمل میں آئیں
گوشت کی قیمتوں اور معیار کی سخت نگرانی جاری رہے گی
ضلعی انتظامیہ: خلاف ورزی پر مزید سخت ایکشن ہوگا