سامارو شہر کا رہائشی هندو بچہ سورج کمار ولد رميش کمار مالھی گم وارثا پريشان
سامارو شہر کا رہائشی هندو بچہ سورج کمار ولد رميش کمار مالھی گم وارثا پريشان
اج دن کے 3 بجے گھر سے نکالا تھا اور دکان پر اور واپسی گھر نہیں پہنچا ہے
ساتھ مین اس کا فون موبائل بند جارہا ہے ،
وارثا کی جانب سے پوليس کو اطلاع
چن جب کہ دوسری جانب یہ بھی اطلاع ہے کہ سورج کمار ولد رمیش کمار مالھی نے اج سامارو نزدیک گلزار خلیل میں، کارکردگی اسلام قبول کر لیا ہے
اور اسلامی نام محمد علی رکھا گیا ہے